Skip to product information
اردو ترجمے کی روایت |  مرزا حامد بیگ

اردو ترجمے کی روایت | مرزا حامد بیگ

Regular price  Rs.2,800.00 Sale price  Rs.2,200.00
" ڈاکٹر مرزا حامد بیگ ترجمے کے موضوع اور مسائل پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ اس سے پہلے کتابیات اور ترجمے کے نظری مباحث پر ان کی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ زیر نظر کتاب میں ، ترجمے سے متعلق ، مختلف اداروں اور اصولوں کے جائزے کے ساتھ ساتھ ترجمے کی قدیم روایات اور زمانہ حال تک نثری تراجم کا جائزہ پیش کیا گیا ہے، نیز سو سے زائد اہم تراجم پر تفصیلی بحث کی گئ ہے۔
ترجمے کے میدان میں کام کو مزید آگے بڑھانے سے قبل اس نوعیت کاجائزہ جس میں اردو نثری تراجم کے نمایاں رجحانات کو موضوع بنایا گیا ہو، ایک اہم ضرورت کا درجہ رکھتا ہے تاکہ ان کی روشنی میں آئندہ کے لیے اصول و مبادیات وضع کرنے میں سہولت رہے اور ان کے حسن و قبیح کی روشنی میں مُترجمین اپنا لائحہ عمل مرتب کر سکیں۔ "
ڈاکٹر جمیل جالبی
کتاب کا نام: اردو ترجمے کی روایت
مصنف: مرزا حامد بیگ

You may also like