1
/
of
1
ناول الف | پاؤلو کوئیلہو
ناول الف | پاؤلو کوئیلہو
Regular price
Rs.450.00 PKR
Regular price
Rs.600.00 PKR
Sale price
Rs.450.00 PKR
Couldn't load pickup availability
الف کیا ہے؟ الف اپنے خوف اور کمزوریوں سے معرکہ آرائی ہے۔ تلاش محبت اور درگزر سے کام لینا ہے۔ زندگی کی ناگزیر مشکلات و الکاروں کے سامنے جرات و بے خوفی کا اظہار ہے۔ ہر انتہا ہمیں موقع فراہم کرتی ہے ایک نئے موقعے کی۔ ایمانی خلفشار میں روحانیت کی احیا اور ترویج کے لئے پاؤلو نے سفر کا قصد کیا۔ پھر سے دنیا اور اس کے باسیوں سے جڑ جانے کے تجدید نو کا نام الف ہے۔ اپنے دوران سفر یورپ۔ افریقہ اور ایشیا وہ ہلال سے پھر ملتا ہے۔ برسوں کی محبت کے بعد یہ ملاقات ایک نئے صوفیانہ سفر کا آغاز ہے۔ زماں و مکاں کی قید سے آزاد ہو کر خوش بختی کی تلاش تاکہ وہ اپنے مقدر کو نئے سرے سے تشکیل دے سکے۔
ناول: الف
مصنف: پاؤلو کوئیلہو(Paulo Coelho)
مترجم: ڈاکٹر فرید اللہ صدیقی
Quantity
Low stock: 7 left
View full details