Skip to product information
آزادی سے غلامی تک پاکستان امریکہ بنتے بگڑتے تعلقات | Azadi Say Gulami Tak Pakistan America Bantay Bigartay Talukat

آزادی سے غلامی تک پاکستان امریکہ بنتے بگڑتے تعلقات | Azadi Say Gulami Tak Pakistan America Bantay Bigartay Talukat

Regular price  Rs.1,000.00 Sale price  Rs.750.00
وکی لیکس کے انکشافات نے امریکہ کو پوری دنیا کے سامنے ایکسپوز کر کے رکھ دیا ہے۔ پاکستان کی پوری تاریخ حیران کن انکشافات سے بھری پڑی ہے۔ 1947ء میں پاکستان نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی تھی ، امریکہ نے چالاک سفارت کاری کا مظاہرہ کر کے پاکستان کے سول اور عسکری حکمرانوں کوقومی آزادی پر سمجھوتا کرنے کے لیے مجبور کر دیا، آج پاکستان غیر اعلانیہ طور پر امریکہ کی کمل
گرفت میں آ چکا ہے۔ پاکستان امریکہ تعلقات کی کہانی جس کا آغاز 1947ء میں ہوا بڑی دلچسپ، پر اسرار اور چشم کشا ہے۔ اس کتاب میں ان خفیہ رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے جن کو امریکہ نے طویل عرصے تک چھپاۓ رکھا۔ پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کو بازیاب کرانے کے لیے لازمی ہے کہ ہم ان حربوں اور ہتھکنڈوں کا بغور مطالعہ کر میں جو سامراج نے ہماری آزادی کو غلامی میں تبدیل کرنے کے لیے
استعمال کیے۔ پاکستان کے محب الوطن افراد اور تاریخ و سیاسیات کے طلبہ و طالبات کے لیے اس کتاب کا مطالعہ مفید اور معاون ہوگا۔ تاریخی حقائق سے آگاہی حاصل کر کے ہی ہم آنے والے چیلنجوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
کتاب :آزادی سے غلامی تک پاکستان امریکہ بنتے بگڑتے تعلقات
صفحات:304

You may also like