Skip to product information
عام لسانیات  | پروفیسر گیان چند جین

عام لسانیات | پروفیسر گیان چند جین

Regular price  Rs.1,500.00 Sale price  Rs.1,150.00

عام لسانیات  | پروفیسر گیان چند جین

گیان چند کی اردو زبان میں اہمیت یہ ہے کہ انہوں نے پہلی مرتبہ جدید لسانی اصولوں کے مطابق اردو زبان کا تجزیہ کیا۔اس کتاب میں انہوں نے عام لسانیات کے مسائل اور اس کی شاخوں کو بیان کیا ہے۔زبان کے خصائص اور اس کے تاریخی ارتقاء ، لسانی فردیات،علاقائی لسانیات،نسلی لسانیات، سماجی لسانیات، نفسیاتی لسانیات، اعدادی لسانیات اور ریاضی لسانیات جیسے ادق تکنیکی موضوعات پر اردو میں خامہ فرسائی کی گئی ہے۔ کتاب کے آخر میں علم زبان کے مطالعہ کی تاریخ ، قدیم ہند میں لسانیات، مغرب میں لسانیاتی مطالعہ، یورپ میں ہندوستانی زبانوں کے مطالعے اور بیسویں صدی میں لسانیات کے مختلف مدرسہ ہای فکر پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔

You may also like