Skip to product information
لبرل ازم پر مارکسی تنقید |  پارس جان | Liberalism Pr Marksi Tanqed

لبرل ازم پر مارکسی تنقید | پارس جان | Liberalism Pr Marksi Tanqed

Regular price  Rs.1,000.00 Sale price  Rs.700.00
لبرلزم کے مزدور دشمن نظریات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ اسی طرح ان نظریات کا استحصالی قوتوں کے ایک اہم ہتھیار کے طور پر استعمال آج پوری دنیا کے سامنے واضح ہو چکا ہے۔ مارکسسٹ پہلے ہی اس انسان دشمن نظریے کے خلاف ںے رحمانہ تنقید کر کے اپنا موقف واضح کر چکے ہیں۔
جو لوگ اس موضوع میں دلچسپی رکھتے ہیں اور زیادہ تفصیل سے ان دونوں مخالف نظریات کے متعلق جاننا چاہتے ہیں۔ وہ اس کتاب کا لازمی مطالعہ کریں۔

 صفحات: 407

You may also like