Skip to product information

کائنات | Cosmos | Carl Sagan
Regular price
Rs.500.00
Sale price
Rs.380.00
اس چھوٹے سے سیارہ زمین کے علاوہ آپ کو پوری کائنات میں کہیں بھی انسان نہیں ملیں گے... ہم ایک نایاب اور خطرے سے دوچار نوع ہیں،کائناتی اعتبار سے ہم میں سے ہر کوئی بیش قیمت ہے... اگر آپ کسی سے اختلاف رکھتے ہیں، تو اسے کم از کم زندہ رہنے کا حق ضرور دیں... کیونکہ اربوں کھربوں کہکشاوں میں بھی آپ کو اس جیسا کوئی دوسرا نہیں ملے گا....
کارل ساگان
An Urdu Translation of"Cosmos" by Carl Sagan.
کائنات۔
کارل ساگان۔
ترجمہ: منصور سعید۔
صفات209