Skip to product information
Islami Sultnatain - اسلامی سلطنتیں

Islami Sultnatain - اسلامی سلطنتیں

Rs.650.00

اسلامی حکومتوں اور حکمرانوں کے عروج و زوال کی عہد بہ عہد داستان

مصنف: کلیفورڈ ای بوسورتھ.
ترجمہ: یاسر جواد.
"اسلامی تاریخ" میں دلچسپی رکھنے والے ہر شخص کو ( چاہے وہ محقق ہو یا عام قاری) حکمرانوں، سلطنتوں، گورنروں اور دیگر حکام کی مستند فہرستوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں استنبول میں عجائب گھر کے ڈائریکٹر Halil Edhen نے اناطولیہ کی ترک سلطنتوں کے بارے میں تازہ معلومات مہیا کیں۔ اس کے بعد بھی مسلسل کوششیں اور تحقیق جاری رہی جس کا نتیجہ آپ کے ہاتھ میں موجود اس کتاب کی صورت میں برآمد ہوا۔ یہ کتاب پہلی مرتبہ 1967ع میں اور دوسری مرتبہ 1980ع میں تصحیحات کے ساتھ شائع ہوئی۔
ایڈنبرگ یونیورسٹی پریس۔

You may also like