
Zinda Sufi زندہ صوفی
ان لوگوں کا تذکرہ جنہوں نے خدا کی تلاش میں اپنی زندگی گزاری اور اس سفر میں روشنی اور نور سے ایسے منور ہوئے کہ یہ روشنی دنیا کے لوگوں تک پہنچی۔ ان زندہ لوگوں کی باتیں جنہوں نے لاکھوں نہیں کروڑوں لوگوں کی زندگی بدل دی ۔(پروفیسر رفیق احمد، باباعرفان الحق ،بابا محمد یحییٰ خاں، عبداللہ بھٹی، سید بلال قطب،صوفی شوکت قادری، احمدجاوید، خانم طیبہ بخاری، قمر اقبال صوفی،تسلیم رضا، ایاز صدیقی،طارق محمد چغتائی ، فائز حسن سیال ،اوریال مقبول جان ،علی عباس ،امیر محمد اکرم اعوان (مرحوم)،بانو قدسیہ (مرحومہ)،جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال (مرحوم(